• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

by ویب ڈیسک
اگست 24, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی  بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
0
SHARES
682
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے پارٹی میں اثر و رسوخ، بشریٰ بی بی سے تنازع اور جھوٹ کی بنیاد پر بیانیہ بنانے اور فروغ دینے سے متعلق چشم کشا حقائق سامنے آگئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے پتہ چلا کہ 23 جون کو علیمہ خان نے رؤف حسن کو وٹس ایپ پر پیغام بھیجا، بشریٰ بی بی سے منسوب اس پیغام میں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات اور رونے کی روداد بیان کی گئی، علیمہ خان نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بشریٰ بی بی کا یہ پیغام احمقانہ ہے، بشریٰ بی بی کا ڈس انفارمیشن سیل لوگوں کو اکسا رہا ہے۔
علیمہ خان نے رؤف حسن کو ہدایت کی کہ بشریٰ بی بی کے اس پیغام کی تشہیر نہ کی جائے۔
ذرائع کے مطابق پیغام میں بانی پی ٹی آئی اور جیلر کے درمیان فرضی گفتگو کو بنیاد بنا کر بانی پی ٹی آئی کی موت کا پروپیگینڈا کرنے کی کوشش کی گئی۔
بشریٰ بی بی کی طرف سے بیان کی گئی فرضی گفتگو میں بانی پی ٹی آئی نے جیلر سے کہا کہ انہیں پتہ ہے کہ جیلر پر انہیں مارنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، اگر انہیں مارا گیا تو عوام جیلر کو نہیں چھوڑیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے منسوب پیغام میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ان کی ساری باتیں عاصم منیر سن رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق رؤف حسن کو بھیجے گئے پیغام میں علیمہ خان بشریٰ بی بی کے پیغامات کو ڈس انفارمیشن قرار دے رہی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا

مودی کے طیارے کا پولینڈ سے بھارت جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف،طیارہ 46منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہا

ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

بھابھی اور نند میں پارٹی پر قبضے کی جنگ چل رہی ہے ،عظمیٰ بخاری

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

مفت بجلی کے نام پر عوام کو چونا لگ گیا ،اربوں روپے کا سولر پینل سکینڈل سامنے آگیا

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

بڑے ٹیلی کام بلیک آوٹ کا خدشہ ، پاکستان میں وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In