• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا
0
SHARES
3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔
ڈی ایس پی نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ واضح رہے کہ امیر بالاج کو 18 فروری کو شادی کی تقریب میں قتل کیا گیا تھا۔
امیر بالاج ٹیپو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک تھا، شادی کی تقریب کے دوران وہاں موجود ایک حملہ آور نے فائرنگ کردی جس سے امیر بالاج ٹیپو سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کے مطابق امیر بالاج ٹیپو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ،2بچے جاں بحق،5پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد زخمی

رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی  بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں علیمہ خان اور بشریٰ بی بی بارے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

آئینی ترمیم میں بڑی رکاوٹ ،سینیٹ میں JUI کی اپوزیشن میں بیٹھک سے نمبر گیم تبدیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In