• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ: رافعہ زاہد
ہراسانی کے قوانین پر عمل درآمد ہونا ناممکن۔۔؟کیا خواتین اراکین پارلیمنٹ ، اب پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں تک میں محفوظ نہیں۔۔؟؟
پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے خواتین کو پارلیمنٹ کے اندر ہراساں کیے جانے کا بڑا انکشاف کردیا۔
رکنِ پارلیمنٹ سحر کامران نے بیان دیا کہ کسی کو یہ حق نہیں کہ کسی دوسرے کے لباس پر تنقید کرے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے انکشاف کیا کہ ہراسانی پارلیمنٹ کے ساتھ ساتھ قائمہ کمیٹیوں میں بھی ہے۔
نجی ٹی وی نیوز پروگرام میں تین سیاسی جماعتوں کی نمائندہ خواتین ارکانِ پارلیمنٹ، مسلم لیگ ن کی نوشین افتخار، پیپلز پارٹی کی سحر کامران اور تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا تیمور نے خواتین کے لباس پر اعتراض اور ہراساں کرنے کے معاملے پرمل کر قانون سازی پر اتفاق کیا۔
سحر کامران کا کہنا تھا کہ سوک ایجوکیشن کا بل 2018 میں منظور ہوا لیکن عمل درآمد نہیں ہو رہا، خواتین کو ہر سرگرمی میں حصہ لینے کا اتنا ہی حق ہے جتنا مرد کو ہے۔ آج کے معاشرے میں خواتین کو ہراسانی کا زیادہ سامنا ہے۔
رہنما مسلم لیگ ن نوشین افتخار کا کہنا تھا کہ خواتین کے لباس سے متعلق اقبال آفریدی کے بیان پر افسوس ہوا، اقبال آفریدی کو اگر لباس پر اعتراض تھا تو مجھ سے شکایت کرتے، اقبال آفریدی کو میڈیا میں بات نہیں کرنی چاہیے تھی، ہراسانی کے قوانین موجود ہیں لیکن اس پر عمل درآمد نہیں ہورہا۔نوشین افتخار نے یہ بھی کہا کہ خواتین کسی بھی پلیٹ فارم پر محفوظ نہیں، ہر جگہ ہراسانی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
زرقا تیمور نے کہا کہ خواتین اور مرد دونوں کے بغیر معاشرہ آگےنہیں چل سکتا، پارلیمنٹ میں17فیصد کے بجائے 50 فیصد خواتین ہونی چاہیئں، خواتین کے حقوق سے متعلق مرد ارکان پارلیمنٹ کو تربیت کی ضرورت ہے، مریم نواز کے بارے میں کوئی بات کہے تو وہ بھی غلط ہے، خواتین کو آپس میں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے۔تمام جماعتوں کی خواتین کو اپنےحقوق سے متعلق نئی قانون سازی کرنی چاہیے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آئی پی پیز سے نئی شرائط ، وفاقی وزیر توانائی نے بڑی خبر دیدی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In