• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
0
SHARES
128
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) رحیم یار خان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم بشیر شر پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق مقابلے میں ڈاکو نصیر اور گدی کوش عرف مینا شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ پنجاب پولیس کے آپریشنز میں اب تک 5 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں جن میں ثنا اللہ شر، گداعلی، کملوشر، رمضان شر اور گدی شامل ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز رحیم یار خان کےکچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے میں 12 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔
دوسری جانب رحیم یار خان میں کچے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی ۔نمازجنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل سمیت سول و عسکری حکام شریک ہوئے جبکہ شہدا کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔ شہدا کے جسد خاکی قومی پرچم میں لپیٹ کر ایمبولینسز کے ذریعے پولیس لائنز پہنچائے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آئی پی پیز سے نئی شرائط ، وفاقی وزیر توانائی نے بڑی خبر دیدی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لیجنڈ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In