• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سواتی /خان غیر معمولی ملاقات کس نے کروائی ، گنڈا پور کے اقدامات پیچھے اصل میں کون ؟رانا ثنا اللہ کے اہم انکشافات

by ویب ڈیسک
اگست 23, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رپورٹ : رافعہ زاہد
گنڈاپور جو کہتے ہیں اور جو کرتے ہیں وہ کس کی اجازت سے کرتے ہیں؟اڈیالہ جیل میں عمران خان سے پارٹی رہنماؤں کی غیر معمولی ملاقات پر وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ردعمل منظر عام پر آگیا۔
وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے ایک نجی ٹی وی نیوز پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح 7 بجے ملاقات ہونا معمول سے ہٹ کر ہے، یہ ملاقات کسی کے کروانے سے ہی ہو سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گنڈاپور جو کہتے ہیں اور جو کرتے ہیں ہمیں معلوم ہے وہ اجازت سے کرتے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جیل کے حوالے سے پی ٹی آئی کا سارا پراپیگنڈہ زمین پر آ گیا ہے۔
پروگرام میں جب پی ٹی آئی کے بیرسٹرسیف سے جلسہ کی منسوخی اور عمران خان سے غیر معمولی ملاقات سے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے بتایا کہ جلسہ منسوخی کیلئے عمران خان نےنہیں بلایاتھا بلکہ مرکزی قیادت نےحکومت سےتصادم کےخدشےپرعمران خان سےمشاورت کافیصلہ کیااورصبح بیرسٹرگوہراوراعظم سواتی ملاقات کیلئے گئے۔علیمہ خان کوکسی چڑیانےبتایاہےکہ اسٹبلشمنٹ نےملاقات کروائی تو اسکاجواب وہ خود دیں گی۔
پروگرام میں گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق بھی سوال ہوا جس پر گفتگو کرتے ہوئے راناثنا اللہ نے جواب دِیا کہ بلاول کی وزیراعظم سےملاقات خوشگواررہی۔ متعدد معاملات طے ہوگئے ہیں، بقیہ معاملات پر اگلے ہفتے ملاقات ہوگی۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان ایک ملاقات اتوار کو گورنر ہاؤس میں ہوگی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

آئی پی پیز سے نئی شرائط ، وفاقی وزیر توانائی نے بڑی خبر دیدی

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں اہم ترین پیش رفت ،بڑی گرفتاری نے کیس کا رخ بدل دیا

ٹیپو ٹرکاں والے کے بیٹے امیربالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In