• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

صبح ساڑھے سات بجے اعظم سواتی کی عمران خان سے پراسرار ملاقات ، اعظم سواتی نے خان کو کس کا پیغام پہنچایا؟علیمہ خان برہم، بڑا دعویٰ کر دیا

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
صبح ساڑھے سات بجے اعظم سواتی کی عمران خان سے پراسرار ملاقات ، اعظم سواتی نے خان کو کس کا پیغام پہنچایا؟علیمہ خان برہم، بڑا دعویٰ کر دیا
0
SHARES
769
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صبح ساڑھے سات بجے اعظم سواتی کی عمران خان سے پراسرار ملاقات ، اعظم سواتی نے خان کو کس کا پیغام پہنچایا؟علیمہ خان برہم، بڑا دعویٰ کر دیا.. پی ٹی آئی کاجلسہ ملتوی ہونے پر بانی پی ٹی آ ئی کی بہن علیمہ خان کا سخت درعمل سا منے آ گیا ۔
علیمہ خان کا اپنے پیغام میں برہمی کا اظہار انہو ں نے پارٹی لیڈرشپ سے سوال کیا کہ کس کے کہنے پر اعظم سواتی آج بانی پی ٹی آئی سےملے؟صبح ساڑھےسات بجےجیل میں ملاقات کیسے ممکن ہوسکتی ہے۔
انہو ں موجودہ لیڈر شپ کی اکرکردگی پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ موجودہ لیڈر شپ کا ارادہ ہی نہیں ہےکہ بانی تحریک انصاف باہر آ جائیں ۔
علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ ان میں کارکنان کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں تھی تو بانی پی ٹی آ ئی سے فیصلہ کروا دیا ۔پارٹی چیئر مین باہر بیٹھا ہے تو اس نے فیصلہ کیو ں نہیں کیا ۔ موجودہ لیڈر شپ فیصلے خود کرکےنام بانی پی ٹی آ ئی کا لگا دیتے ہیں ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کا پولیس کی گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ، 11 اہلکار شہید

صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟

صدیوں سے بارش کا انتظار،کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا خشک ترین شہر کون ساہے ؟

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

سواتی /خان غیر معمولی ملاقات کس نے کروائی ، گنڈا پور کے اقدامات پیچھے اصل میں کون ؟رانا ثنا اللہ کے اہم انکشافات

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کا خواتین کو پارلیمنٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں  ہراساں کیے جانے کا انکشاف

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

رحیم یار خان :ڈاکوئوں کے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت، جوابی کارروائی میں مرکزی ملزم مارا گیا ، شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In