• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ

by ویب ڈیسک
اگست 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، اسد قیصر کا عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ
0
SHARES
185
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کا مقدمہ فوجی عدالت میں گیا تو ہم پرامن احتجاج کریں گے، بلکہ ہمیں عالمی عدالت انصاف میں جانا چاہیے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلط فیصلہ تھا، ہم نے انہیں توسیع دے کر اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارا، ایکسٹینشن کسی کو بھی نہیں ملنی چاہیے۔
اسد قیصر نے کہاکہ امید ہے عمران خان جلد جیل سے باہر آجائیں گے، اس وقت پاکستان کو بنانا ریپبلک بنا دیا گیا، ملک آئین و قانون کی حکمرانی سے چلتے ہیں۔
سابق اسپیکر نے کہاکہ فیض حمید سے پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، ادارہ اپنے اندرونی معاملات خود کرے۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن پورے جی ٹی روڈ سے کہیں بھی نہیں جیتی، ان کا مینڈیٹ جعلی ہے۔
اسد قیصر نے کہاکہ چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت میں توسیع کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، نظام لپیٹنا ہے تو لپیٹ دیں کیونکہ ہمارے لیے ملک میں پہلے بھی مارشل لا ہے۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گزشتہ روز جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا، اور یہ سب کچھ مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پنجاب ، سندھ بجلی ریلیف لڑائی ، مریم نواز کے الفاظ کا چناؤ مناسب نہیں تھا،سندھ حکومت عوام کو کیا ریلیف دینے والی ہے ، ناصر شاہ نے پلان شیئر کر دیا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ، 35 جاں بحق، بس میں 53افراد سوار تھے

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس خوفناک حادثے کا شکار ، 35 جاں بحق، بس میں 53افراد سوار تھے

پاکستان تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں انٹری، عمران خان کا پلان کیا ہے؟اسد قیصر کےاہم انکشافات

جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر قوم سے معافی ، اسد قیصر نے خان کے ملٹری ٹرائل پر عالمی عدالت انصاف میں جانے کا عندیہ دیدیا

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی

توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، عمران خان کا نام غائب ؟ حقائق سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In