• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کو آکسفورڈ نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے: عظمیٰ بخاری

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری
0
SHARES
104
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا نہیں بلکہ اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے۔
اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جو شخص پورے پاکستان سے زیادہ مغرب کو جانتا تھا اس کو آج مغربی میڈیا ’’ڈس گریس‘‘ کا لقب دے رہا ہے، عمران خان کی کرپشن کی داستانیں 4 سال سے عالمی میڈیا کی زینت بن رہی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں میاں بیوی نے 45 ماہ وزیراعظم اور خاتون اول کے عہدوں کو OLX پر چڑھائے رکھا تھا،عظمٰی بخاری نے بانی پی ٹی آ ئی اور ان کی اہلیہ پر تنقید کرتے ہو ئے کہا کہ انہو ں نے اپنے دامن میں توشہ خانہ کی گھڑیاں اور 90 ملین پاؤنڈ چھپائے رکھا تھا جبکہ اب یہ آکسفورڈ کے چانسلر کا الیکشن لڑنے چلے ہیں۔
عظمٰی بخاری کا کہنا تھا کہ عمران خان کے خلا ف 9 مئی کی ناکام بغاوت کے سنگین مقدمات انڈر ٹرائل ہیں، کرپٹ پریکٹسز اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ جیسے مقدمات میں سزا یافتہ شخص کا آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کا الیکشن لڑنا ویسے ہی ندامت کا باعث ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دو مرتبہ پی ٹی آئی دور میں کرپشن انڈیکس اوپر جانے کی نشاندہی کی تھی۔
ن لیگی لیڈر نےمزید کہا کہ” چھوڑوں گا نہیں، این آر او نہیں دوں گا ” معافی دے دیں”، جیسے بیانیے لیڈر نہیں گیدڑوں کے ہوتے ہیں، ہر ہفتے نئے بیانیے بنانے والا لیڈر نہیں بہروپیہ اور فراڈیہ ہوتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In