• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بیان میں کہا کہ حکومت نے حالات تو بنگلا دیش جیسے بنا دئیے ہیں تاہم ہم انتشار کی کوئی ایسی صورت نہیں چاہیں گے کہ حکومت کوعوامی ایشوزپر بھاگنے کا موقع مل جائے۔ شہبازشریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔
حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سے معاہدے کو 21 روز ہوگئے ہیں 45 دن گزریں گے تو حکومت سے ضرور زوردار طریقے سے پوچھیں گے۔ ہم 21 دن بھی گھر نہیں بیٹھے۔ ہمارے دباؤ سے ایک صوبے کی حد تک ہی سہی 14 روپے یونٹ بجلی سستی ہوئی۔ تاجرتنظیموں کو اکٹھا کرنے میں جماعت اسلامی نے اہم کردار ادا کیا۔ ہم نے عوام کو حق دو کا شعور دیا ہے۔ خاندانی سیاست کے بارے میں شعور دیا ہے۔
امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ چند عالمی آئی پیز اپنی جگہ شریف فیملی اپنی آئی پیز کا منافع کم کرے۔ جب آپ اپنی آئی پیز کا پیسہ چھوڑنے کو تیار نہیں تو چین یا کوئی دوسرا ملک کیوں چھوڑے گا۔ اپنی آئی پیز کی کیپیسٹی پیمنٹس ختم کریں گے تو دنیا آپ کو سنجیدہ لے گی۔ پاکستان میں سینکڑوں ارب روپے والی کیپیسٹی پیمنٹس آئی پیز کو بند کریں۔ سب پارٹیوں نے آئی پیز کو فائدہ پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ 18-2017 تک انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرکے اربوں روپے کھائے گئے۔ ہزاروں ارب قوم کا صرف انکم ٹیکس میں کھا گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی اس مسئلے پر بات نہیں کررہا ہے۔ پی پی پی بھی معاشی تباہی کی پوری طرح ذمہ دار ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

برطانیہ کا پاکستانیوں سمیت غیرقانونی پناہ گزین واپس بھیجنے کا فیصلہ

پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات

پولیس افسران کے صارفین کے ڈیٹا کی فروخت میں ملوث ہونے کا انکشاف ، سنسنی خیز تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In