• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، اہلیہ قاتل نکلی، وجہ کیا بنی ؟ 

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، اہلیہ قاتل نکلی، وجہ کیا بنی ؟ 
0
SHARES
333
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور میں چند روز قبل ہونے والی پولیس اہلکار کی خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔
18 اگست کو پولیس اہلکار افتخار کے انتقال کی خبر سامنے آئی تھی اور پولیس اہلکار کی اہلیہ نے شوہر کی موت کے معاملے کو خودکشی قرار دیا تھا۔
پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی گئیں تو یہ بات سامنے آئی کہ پولیس اہلکار نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پولیس اہلکار کی اہلیہ کو شک کی بنا کر گرفتار کر کے تفتیش کی گئی تو اس نے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے رقم کیلئے شوہر کو قتل کیا، معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

پی ڈی ایم دورحکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دعویٰ

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

سپریم کورٹ سے 2 عدد کمپیوٹر چوری، مقدمہ کس پر درج کیا گیا ہے؟

6ججز کا تہلکہ خیز خط ، چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس اختتام پذیر ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

رانا ثنا اللہ کو میرے سامنے لائیں ، مد مت ملازمت میں توسیع کا معاملہ ،صحافی کے سوال پر چیف جسٹس نے خاموشی توڑ دی

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پاور سیکٹر کے قرض میں مزید 100 ارب روپے اضافہ، آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیا

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ،حکومتی اتحاد کی نمبر گیم بارے بڑی خبر

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ،حکومتی اتحاد کی نمبر گیم بارے بڑی خبر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In