• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ،حکومتی اتحاد کی نمبر گیم بارے بڑی خبر

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ،حکومتی اتحاد کی نمبر گیم بارے بڑی خبر
0
SHARES
956
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کو آج رات کے کھانے پر بُلا لیا ہے،جمعیت علمائے اسلام کو شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
صدر زرداری کی دعوت پر پیپلز پارٹی اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز آج رات ایوان صدر میں جمع ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیراعظم معاشی صورت حال اور مجوزہ قانون سازی پر شرکا کو اعتماد میں لیں گے،حکومت ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے اور اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعداد بڑھانے سمیت ایک آئینی پیکج لانا چاہتی ہے۔
ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حکومتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، جے یو آئی کی حمایت حاصل ہوئی تو حکومت کو مزید تین ووٹ درکار ہوں گے۔سینیٹ میں حکومت کو مطلوبہ 64 ووٹ ملنے کی قومی امید ہے۔
یاد رہے کہ چند روز پہلے مولانا فضل الرحمان حکومت کا ساتھ دینے کا اشارہ دے چکے ہیں ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حمیر حیات خان روکھڑی انتقال کرگئے

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم

عدت میں نکاح کیس: جج فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے، کیس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست

نیب ترامیم کی بحالی، احتساب بیورو نے عمران خان کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس واپس لے لیا

بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے صرف گزشتہ ایک ماہ میں 2ارب 94کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In