• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا
0
SHARES
54
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےپراسیکیوٹرنےبھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کےانٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سابق وزیراعظم پرجنگی جرائم کےتحت مقدمات درج ہیں، چونکہ مرکزی ملزمہ ملک سے فرار ہو چکی ہیں تو ہم انہیں واپس لانے کے لیے قانونی کارروائی شروع کریں گے۔انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا کہ حسینہ واجد ملک میں اپوزیشن جماعتوں اور مخالفین کے قتل عام میں ملوث رہی ہیں۔انھیں قرار واقعی سزا دلوائیں گے۔ خیال رہے کہ بنگلہ دیش کابھارت کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ ہے جس پر 2013 میں دستخط کیے گئے تھے۔ تاہم معاہدے کی ایک شق کے تحت اگر جرم “سیاسی نوعیت” کا ہو تو حوالگی سے انکار کیا جا سکتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی

اوور سیز پاکستانیوں نے صرف گزشتہ ایک ماہ میں 2ارب 94کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے

بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت گرفتار

بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت گرفتار

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

صاحبزادہ حامد رضا، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم اور عامر ڈوگر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

صاحبزادہ حامد رضا، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم اور عامر ڈوگر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

گنڈاپور رات بھر کہاں تھے ؟ وزیر اعلیٰ علی امین کے بھائی نے بتا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In