• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اوور سیز پاکستانیوں نے صرف گزشتہ ایک ماہ میں 2ارب 94کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے

by ویب ڈیسک
ستمبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان نے 1 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کی ادائیگی کردی
0
SHARES
182
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اوورسیزپاکستانیوں نے ایک ماہ میں 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیج دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ایک ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے اور اگست2023 کے مقابلے میں اگست 2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی اور اگست میں پاکستانی محنت کشوں نے 5 ارب 90 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اگست میں سعودیہ سے سب سے زیادہ 71 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے جبکہ یواے ای سے 54 کروڑ اور برطانیہ سے 47.5 کروڑ ڈالر وطن آئے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اگست میں 32 کروڑ ڈالر اپنے پیاروں کو بھیجے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت گرفتار

بیرسٹر گوہر ، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت گرفتار

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

شام 5 بجے سےکوئی رابطہ نہیں ہوپارہا، بیرسٹر سیف نے علی امین کی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

صاحبزادہ حامد رضا، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم اور عامر ڈوگر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

صاحبزادہ حامد رضا، زین قریشی، شیخ وقاص اکرم اور عامر ڈوگر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما گرفتار

عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان

گنڈاپور رات بھر کہاں تھے ؟ وزیر اعلیٰ علی امین کے بھائی نے بتا دیا

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا،ہمیں بھی احتساب کرنا ہوگا ، فیصل واوڈا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In