• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا،ہمیں بھی احتساب کرنا ہوگا ، فیصل واوڈا

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
210
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو حال کرکٹ ٹیم کا ہے ایسا ملک کا حال نہیں ہونے دوں گا، آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا،ہمیں بھی اپنا احتساب خود کرنا ہوگا۔
فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک انصاف کی جانب سے کہا گیا کہ مذاکرات کے دروازے بند کر رہے ہیں ، میراسوال یہ ہے آپ سے مذاکرات کرنے کون آیا؟۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ ملک توڑنے کی بات نہ کرتے تو پھر ہم بھی آپ کو بچانے کی بات کرتے، آپ فوج سے بات کرنے کیلئےمر رہے ہیں، آپ کی پارٹی میں جتنے بھی لوگ ہیں سب کے سب کمپرومائزڈ ہیں۔
سینیٹر کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، جو حال کرکٹ ٹیم کا ہے ایسا ملک کا حال نہیں بننے دوں گا، کمزور آدمی نہیں ہوں ، فرنٹ سے لڑتا ہوں اور یہ کوئی میری آخری کرسی نہیں ہے۔
پی ٹی آئی والے کھلےعام گالیاں دےرہےہیں ، یہ حکومت کی کمزوری ہے، انہیں ہر حال میں معذرت کرنا ہوگی، چیئرمین سینیٹ آپ کو ایکشن لینا پڑے گا، انہیں باہر نکالا جائے۔
فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ جس طرح آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا ہے اسی طرح ہمیں بھی اپنا احتساب خود کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیب ترامیم سے پی ٹی آئی نے پہلا فائدہ اٹھا یا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی،اسپیکر اسمبلی ایاز صادق نے بڑا قدم اٹھا لیا

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In