• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری
0
SHARES
378
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کے کیس میں اسپیشل جج سینٹرل 2 اسلام آباد ہمایوں دلاورکے وارنٹ جاری کردیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت بنوں میں ہمایوں دلاورسمیت 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے درخواست دائر کی گئی۔ کیس کے تفتیشی افسر اور پراسیکیوشن افسر ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محبوب الحسن نے ہمایوں دلاور سمیت 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔ عدالت نے حکم دیاکہ ملزمان کی گرفتاری اور عدالت میں پیش ہونے تک وارنٹ مؤثر رہے گا۔
اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی کا کہناتھاکہ 39 کنال کی سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے پر اسپیشل جج ایف آئی اے اسلام آباد کورٹ ہمایوں دلاور، ان کے والد، بھائی اور چچا کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے کیونکہ انہوں نے بنوں میں ڈیڑھ ارب کی مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملزمان نے جعلی اندراج کے ذریعے زمین اپنے نام کر کے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں شامل کی جس سے حکومت کو کڑوروں روپے کا نقصان ہوا ہے انہوں نے الزام عائد کیا کہ اینٹی کرپشن نے عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے، جج ہمایوں دلاور ہاوسنگ سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ بعدازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کردی تھی اور ضمانت پر رہائی کا حکم دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی،اسپیکر اسمبلی ایاز صادق نے بڑا قدم اٹھا لیا

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In