• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

علی امین سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب، اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہ ہوئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
0
SHARES
724
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظرعام سے غائب ہیں۔
وزیراعلیٰ گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی شریک نہیں تھے۔ وہ گزشتہ روز اور آج اسمبلی اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے۔
اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف کا کہناتھاکہ وزیراعلیٰ منظر عام سے غائب نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس پارٹی کی مرکزی قیادت کی تھی، علی امین گنڈاپور اسمبلی اجلاس میں کسی بھی وقت شرکت کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ دو روز قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور ان کے اسٹاف سے کوئی رابطہ نہ ہونے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام عائد کیا تھا کہ وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیا ہے۔تاہم 8 گھنٹوں تک رابطہ نہ ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اسلام آباد سے پشاور میں وزیراعلیٰ ہاوس پہنچ گئے تھے۔ تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ علی امین گنڈا پورکی اسلام آباد میں سرکاری حکام کے ساتھ طویل ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات جہاں تھی وہاں جیمرز لگنے سے موبائل سروس معطل تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

متعددوفاقی و صوبائی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ ، لیسکو نے فہرست جاری کر دی

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In