• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل
0
SHARES
117
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار اراکین اسمبلی کا آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ معطل کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی کے زیرِ حراست اراکین کو اجلاس میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا۔
جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت کی۔
سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نے کہا کہ ’جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کرنے سے برا تاثر جائے گا۔‘
جس پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ کیا برا تاثر جائے گا؟ میں واضح آبزرویشن دے چکا ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر ہم کوئی آرڈر کرتے ہیں تو ملزم جوڈیشل ہو جائیں گے؟ جسمانی ریمانڈ کا یہ آرڈر برقرار تو نہیں رہ سکتا لیکن اگر ہو گیا تو کیا ہو گا؟‘
وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ عدالت کو زیادہ لمبا جسمانی ریمانڈ نہیں دینا چاہیے، ٹرائل عدالت نے اپنے آرڈر میں ریمانڈ کی کوئی وجوہات بھی نہیں لکھیں۔
اس پر عدالت نے پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ آپ اس جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کا کیسے دفاع کریں گے؟
پراسیکیوٹر نے ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز پڑھ کر سنائیں جس کے بعد عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔
عدالت نے کیس کی سماعت جمعے کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In