• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, جنوری 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 12, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے۔شگفتہ اعجاز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پراپنےشوہر یحییٰ صدیقی کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اُن کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کی ہے،سینیئر اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ میرے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے ہیں، براہِ کرم! اُن کی مغفرت کے لیے سورۃ فاتحہ پڑھیں۔
یحییٰ صدیقی کے انتقال پر شگفتہ اعجاز کے مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے گہرے دُکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی پچھلے 5 برسوں سے کینسر میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
شگفتہ اعجاز اور یحییٰ کی یہ دوسری شادی تھی، دونوں کی پہلی شادیوں سے دو دو بچے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In