• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف
0
SHARES
38
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، شہداء کی قربانیاں، قربانی کے جذبے کے ساتھ لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ضلع اورکزئی کا دورہ کیا اور وادی تیراہ اور گردونواح میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں میں حصہ لینے والے فوجیوں سے ملاقات کی۔
اس موقع پر آرمی چیف کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور جاری انسداد دہشتگردی کی کارروائیوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف کو ضم شدہ اضلاع میں استحکام یقینی بنانے کے کثیرالجہتی اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ہمارے شہداء کی قربانیاں قربانی کے جذبے کے ساتھ لڑنے کے ہمارے عزم کو مضبوط کرتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیبر پختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون کو سراہا۔ اس موقع پر انھوں نے افسران اور جوانوں کےساتھ بات چیت کی۔
آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے اور ہر قسم کے خطرے کےخلاف مؤثر جواب دینے کی تیاری کو سراہا اور دشمن و دہشتگرد گٹھ جوڑ کو شکست دینے اور غیرقانونی اسپیکٹرم میں سرگرمیاں ختم کرنے کے عزم کااعادہ کیا۔
آرمی چیف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا پاک فوج کے پی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یادگار شہدا پر پھول رکھے۔ اس سے قبل آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکان، نمبر گیم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا

11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

نمبر گیم ، آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان، وجہ کیا بنی؟

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

آئینی ترامیم میں نئی عدالت کے قیام کی تجویز بھی شامل؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In