• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 3, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف
0
SHARES
977
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز تقرری کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کا غیرمعمولی اجلاس جاری ہے،جسٹس منصور علی شاہ نے اجلاس میں مجوزہ سفارشات کا مسودہ پڑھا،ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے اجلاس موخر کرنے کی تجویزدیدی،جسٹس منیب اختر نے کہاکہ آئینی ترمیم کا معاملہ حتمی ہونے تک اجلاس موخر کیا جائے،مئی میں بھی اجلاس آئینی ترمیم کی وجہ سے موخر کیا گیا تھا،کمیشن نے اجلاس موخر کرنے کی تجویز سے اختلاف کیا ۔ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر جوڈیشل کمیشن اجلاس سے واک آوٹ کر گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

قوم کی عظیم قربانی سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

3رکنی ریگولر بینچ کے 9بجے فیصلہ سنائے جانے کے اعلان میں تبدیلی،اب فُل کورٹ بینچ 12بجے فیصلہ سنائے گا

سپریم کورٹ ججز کی ریٹائرمنٹ عمر 68 سال کرنے کی تجویز، آئینی ترمیم کل پیش ہونے کا امکان، نمبر گیم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا

11 سالہ بچی نے 34 دن میں مکمل قرآن پاک حفظ کر لیا

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

نمبر گیم ، آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان، وجہ کیا بنی؟

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات کا انکشاف ، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In