• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
209
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 74 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، اضافے کا اطلاق ڈسکوز سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہوگا۔ بجلی صارفین پر 43 ارب 23 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں پر ہوگا۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ 6ستمبر کو وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

متعددوفاقی و صوبائی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ ، لیسکو نے فہرست جاری کر دی

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

پاکستان کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحییٰ صدیقی انتقال کرگئے

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

ممکن ہے یہ ن لیگ کا آخری اقتدار ہو،حکومت چند ماہ کی مہمان ، بچوں کے پیچھے ہاتھ باندھ کر نوکری نہیں کر سکتا، نواز شریف کے قریبی ساتھی کا ن لیگ چھوڑنے کا عندیہ

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

اعلیٰ سطح کا اجلاس، سولر نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے اہم احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In