• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گنڈاپور رات بھر کہاں تھے ؟ وزیر اعلیٰ علی امین کے بھائی نے بتا دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی رہائی کا پروانہ آگیا ؟علی امین گنڈا پور کی جیل میں کپتان سے ملاقات ، اڈیالہ سے باہر آتے ہی گنڈا پور کا ہنگامی اعلان
0
SHARES
976
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پشاورپہنچ گئے، ان کے بھائی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اسلام آباد میں طویل میٹنگ میں مصروف تھے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کئی گھنٹے تک منظر سے غائب رہنے کے بعد علی الصبح اسلام آباد سے وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ کے پی کے بھائی فیصل امین نے پشاور پہنچنے کی تصدیق کردی اور کہا وزیراعلیٰ اسلام آباد میں طویل میٹنگ میں مصروف تھے۔
علی امین گنڈا پور نے وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ کرپارٹی قیادت سےرابطہ کیا اور پارٹی رہنماؤں سے انلائن میٹنگ میں سیاسی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں اپنی طویل میٹنگ سے آگاہ کیا اور پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری اور کے پی اسمبلی اجلاس پر مشاورت بھی کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے پی کے ایک ملاقات کیلئےاسلام پہنچے تھے اور پھر ان کا پارٹی رہنماؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ علی امین سے رابطہ نہ ہونے پر اپوزیشن لیڈرعمرایوب اورکےپی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔
بعد ازاں وزیراعلیٰ کے پی پراسرار گمشدگی کے پارٹی رہنماؤں سےرابطہ میں آئے ، سات گھنٹےبعد پی ٹی آئی کے ایم این اے شاہد خٹک نے ٹویٹ کیا تھا کہ علی امین گنڈا پورکا فون کھل گیا، وزیراعلیٰ کے پی کے نے حفاظتی عملے سے رابطہ کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

میں پاکستان کو کرکٹ ٹیم نہیں بننے دوں گا، آرمی چیف نے احتساب کا نظام شروع کیا،ہمیں بھی احتساب کرنا ہوگا ، فیصل واوڈا

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

گنڈاپور نے ڈی ایس پی کی کنپٹی پر گن رکھی، شعیب شاہین نے کانسٹیبل کو پسٹل کا بٹ مارا، حامد رضا ، اچکزئی نے کیا کیا ؟ پی ٹی آئی رہنمائوں پر ایف آئی آر کی کاپی سامنے آگئی

بڑا بریک تھرو ! عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو کن اراکین سے حلف لینے سے روک دیا؟ تفصیلات جانیں 

پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی،اسپیکر اسمبلی ایاز صادق نے بڑا قدم اٹھا لیا

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

نو مئی کے کیسز سننے والے جج ارشد جاوید کی گاڑی کو ویگو ڈالے نے ٹکر ماردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In