• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ترین سطح پر آگئی

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا
0
SHARES
2.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سولر پینلز کی نچلی پرواز ختم نہ ہوئی، سولر پینلز کی فی واٹ قیمت مزید کم ہو کر 28 روپے کی نئی نچلی سطح پر آگئی۔
کراچی میں سولر پینلز نمائش میں اسٹالز زائد ہیں جبکہ خریداروں کا بھی رش ہے، کیوں کہ سولر پینلز کی قیمت مختلف وجوہات کے سبب محض ایک سال میں فی واٹ 28 روپے تک گر گئی ہے، لوکل سپلائرز مزید قیمت گرنے کی تاک میں ہیں۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ صرف ایک سال میں پاکستان میں 8 ہزار میگاواٹ سولر پینلز امپورٹ ہوئے۔یعنی دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ڈیم کی 22 ہزار میگاواٹ بجلی کے مقابلے 30 سے 35 فیصد بجلی۔ اتنی بڑی مارکیٹ کے سبب ہی کچھ کمپنیز پاکستان میں سولر انورٹر لگانے کا پلانٹ لگانے کی منصوبہ بندی میں ہیں کیونکہ سولر سسٹم کی مقامی تیاری سے کچھ زرمبادلہ ضرور بچے گا ۔ اگر ٹیئر ون سولر پینلز کیوآر کوڈ تصدیق کے ساتھ، معیاری انسٹالیشن اور صفائی کا خیال رکھیں تو سولر بجلی کا نظام زیادہ عرصے تک چل سکتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کر دیا ہے، چاہت فتح علی خان کے قومی کھلاڑیوں کومفید مشورے

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت کردی

علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت کردی

ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان

ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In