• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی
0
SHARES
152
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کر جانے سے 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں تین غیر ملکی روسی پائلٹس اور عملے سمیت 14 افراد سوار تھے، اڑان بھرتے ہی ہیلی کاپٹر میں تکنیکی فالٹ ہوا ، ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہُوئے ہیلی کاپٹر کا ٹیل روٹر زمین سے ٹکرا گیا۔
ذرائع کہنا ہے کہ حادثہ انجن فیل ہونے کے باعث پیش آیا کسی بھی قسم کی تخریب کاری کے شوائد نہیں ملے۔ زخمیوں کو ہیلی کاپٹر میں سی ایم ایچ تھل پہنچا دیا گیا ہے، حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت کردی

علی امین کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان، کارکنوں کو بھی جانے کی ہدایت کردی

ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان

ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

پنجگور واقعہ : ساتوں مزدور سپرد خاک، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان کی مذمت

پنجگور واقعہ : ساتوں مزدور سپرد خاک، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان کی مذمت

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In