• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
ستمبر 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ہمیں سڑکوں پر نکال کر خود واپس کیوں جا رہے ہیں ، ہر صورت پنڈی جائیں گے، پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین کا راستہ روک کر دھرنے کا اعلان
0
SHARES
477
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے واپسی کے اعلان پر کارکن مشتعل ہوگئے اور برہان انٹرچینج کے قریب دھرنے کا اعلان کردیا۔
احتجاج ختم ہونے کے باوجود کارکن برہان انٹرچینج کے قریب موجود ہیں اور انہوں نے واپسی سے انکار کردیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کارکنوں میں پھنس گئے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے ان کا راستہ بند کررکھا ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ ہر صورت آج وزیراعلیٰ ہمارے ساتھ راولپنڈی جائیں گے۔
کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی گاڑی کا گھیراؤ کیا جس کے باعث ان کے اسکواڈ اور کارکنوں میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔
کارکنوں نے کہا کہ ہمیں سڑکوں پر نکال آپ کیوں جاتے ہیں؟ پی ٹی آئی کارکنوں کا وزیراعلی سے استعفی کا مطالبہ کردیا۔
خیال رہے کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کیلئے لیاقت باغ پہنچنے کا اعلان کیا تھا لیکن انہوں نے برہان انٹرچینج سے ہی کارکنوں کو واپسی کی ہدایت کی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

گوگل کروم اور معروف وی پی این میں بینک اکاؤنٹ خالی کرنے والا وائرس چھپے ہونے کا انکشاف، بچا کیسے جا سکتا ہے ؟ 

پنجگور واقعہ : ساتوں مزدور سپرد خاک، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان کی مذمت

پنجگور واقعہ : ساتوں مزدور سپرد خاک، وزرائے اعلیٰ پنجاب اور بلوچستان کی مذمت

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل منظور، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کار ساز حادثہ کیس، ملزمہ نتاشا کی ضمانت منظور

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In