• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں ؟
0
SHARES
222
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)  اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جو 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات سے لاپتا تھے، واپس گھر پہنچ گئے۔
محمد اکرم پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کا الزام تھا۔
یاد رہے کہ چند دن قبل ڈی آئی جی پریژن آفس کا اسسٹنٹ ناظم شاہ بھی گھر واپس پہنچا تھا، جو محمد اکرم کے ساتھ لاپتا ہوا تھا۔ محمد اکرم اور ناظم شاہ کے ساتھ لاپتا ہونے والے سابق ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظفر غوری 17 اگست کو پہلے ہی اپنے گھر واپس پہنچ گئے تھے۔
قبل ازیں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا تھا کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم آئی ایس آئی یا ایم آئی کی تحویل میں نہیں ہیں جب کہ وزارت دفاع کی جانب سے بھی عدالت میں تحریری بیان داخل کیا گیا تھا۔
بعد ازاں کیس کی سماعت میں سی پی او راولپنڈی کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ اکرم کی بازیابی کے لیے 14 روز کی مہلت طلب کی گئی تھی۔
واضح رہے کہ محمد اکرم کی گمشدگی کا کیس آج لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت کے لیے مقرر ہے۔محمد اکرم 25 ستمبر کو گھر پہنچے تاہم ان کے اہل خانہ نے واپسی کی اطلاع کسی کو نہیں دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
متحدہ عرب امارات کاوزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاری

متحدہ عرب امارات کاوزٹ ویزا یا نوکری، پاکستانیوں کیلئے قواعد و ضوابط جاری

معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

مہنگائی اور بجلی بلوں کے معاہدے کی خلاف ورزی، جماعت اسلامی کے مظاہرے شروع

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In