• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے

by ویب ڈیسک
ستمبر 30, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
0
SHARES
493
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) معروف اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر عطا الرحمان نے استقبال کیا، پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور شمشیر علی مزاری بھی استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق معروف مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد، کراچی اور لاہور میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے، نماز جمعہ کے اجتماعات سے خطاب اور امامت بھی کریں گے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان میں قیام کے دوران اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، عوامی تقریبات میں بھی شریک ہوں گے۔
جاری شیڈول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 28 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے، 5 سے 6 اکتوبر کو کراچی، 12 سے 13 اکتوبر لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام آباد میں لوگوں سے خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ حکومتِ پاکستان کی دعوت پر اپنے بیٹے شیخ فارق نائیک کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

مہنگائی اور بجلی بلوں کے معاہدے کی خلاف ورزی، جماعت اسلامی کے مظاہرے شروع

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے

جسٹس منیب کی آرٹیکل 63 اے کیس سننے سے معذرت، چیف جسٹس کا خط کو ریکارڈ کا حصہ بنانے سے انکار

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

پاکستان بھارت سے ایک جیسی محبت ہے، بھارتی سپر سٹار دلجیت کا پاکستانی مداح کوتحفہ

پنجاب حکومت کا گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ، کتنے مرلے کے گھر پر کتنا ٹیکس لگے گا ؟

پنجاب حکومت کا 61 کروڑ 24 لاکھ 75 ہزار روپے کی لاگت سے پارلیمانی سیکرٹریز، افسران کیلئے مہنگی ترین گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

ایل پی جی قوت خرید سے باہر ، قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

عوام کو بڑا جھٹکا ، ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In