• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ

by ویب ڈیسک
نومبر 2, 2024
in پاکستان
0
کرپشن کا ایک اور بڑا سکینڈل ، سرکاری گودام سے 5 کروڑ سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غائب ، گندم کی کمی پوری کرنے کیلئے مٹی ملا دی گئی
0
SHARES
83
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی گندم کی ترسیل کے لیے واضح پالیسی جاری نہ ہونے کے باعث صوبے بھر میں 18 ماہ سے 23 لاکھ ٹن گندم سرکاری گوداموں میں پڑی ہے۔ 6 لاکھ ٹن اوپن جبکہ راولپنڈی کے 7 گوداموں میں 12 لاکھ بوریاں پڑی ہیں۔ جس کے سرکاری گوداموں میں اربوں روپے کی گندم خراب ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔
ذرائع محکمہ خوراک کے مطابق اپریل اور مئی 2023 میں پنجاب بھر میں ترسیل کے لیے 22 لاکھ ٹن گندم خرید گئی تھی۔ جو سرکاری گوداموں میں 18 ماہ گزر جانے کے باوجود موجود ہے۔ اس میں 6 لاکھ ٹن گندم اوپن پڑی ہے۔ جو کیڑے مکوڑوں کی خوراک بن گئی۔ ضلع راولپنڈی کے جن 7 گوداموں میں 12 لاکھ گندم کی بوریاں پڑی ہیں ان میں 3 اسلام آباد، ایک ٹیپو روڑ راولپنڈی، ایک سہالہ، ایک گوجر خان اور ایک ٹیکسلا واہ کینٹ شامل ہیں۔
فلور ملیں پرائیویٹ گندم خرید رہی ہیں جو مہنگی ہو رہی ہے۔ جبکہ کسانوں کو گندم خریداری میں مناسب ریٹ نہیں دیا گیا تھا۔
اس سال تقریباً 50 فیصد گندم کی کاشت کم ہونے، پرائیویٹ گندم کی قیمتیں بڑھنے کے باعث آٹا بحران پیدا ہونے کا خدشہ بھی بڑھ گیا۔
زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے اگر اس سیزن میں گندم کی ترسیل نہ کی تو سرکاری گوداموں میں پڑی اربوں روپے کی گندم خراب ہو جائے گی۔ جس سے آٹا بحران میں اضافہ ہو جائے گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد میں بھی اب امن و امان کی صورتحال کراچی کی طرح ہوگئی ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

عدت نکاح کیس: بشریٰ بی بی کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کی درخواست

انصاف نہیں ملتا ، وکلا بس وقت ضائع کرتے ہیں ، آئندہ اس عدالت نہیں آئوں گی ، بشری بی بی عدالت میں رو پڑیں

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

عمران خان کا طبعی معائنہ ، ڈاکٹروں نے خان کو چیک کرنے کے بعد کیا بتایا ؟ اہم انکشافات

سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 

سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیے جانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In