• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں، اویس لغاری

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2024
in پاکستان
0
بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم پاکستان نے 26 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، کوشش ہے کہ ہرسال 6 ماہ کے لیے ایسا پیکج لے کر آئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹرانسمیشن لائنز کا بروقت مکمل نہ ہونا مہنگی بجلی کی ایک وجہ ہے، منصوبوں میں تاخیر ہمارا نظام برداشت نہیں کر سکتا۔ این ٹی ڈی سی کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام درست نہیں ہے، این ٹی ڈی سی ماضی میں بد انتظامی کا شکار رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرانسمیشن لائنز کا بروقت مکمل نہ ہونا مہنگی بجلی کی ایک بڑی وجہ ہے، اس مثال یہ ہے کہ بجلی کے پیدا کرنے کے جن منصوبوں کو 2018 میں ختم ہونا تھا وہ اب 2026 میں ہوں گے۔ حکومت اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، ہم سب سے زیادہ کلین انرجی پیدا کرنے والے ممالک میں شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ این ٹی ڈی سی ماضی میں بد انتظامی کا شکار رہا ہے اس لیے اب این ٹی ڈی سی کو توڑ کر کابینہ کی اجازت کے بعد ترسیلی نظام کو 3 کمپنیزمیں تقسیم کیا جائے گا۔
اویس لغاری نے کہا کہ عام صارفین اور انڈسٹری کو 26 روپے تک اضافی استعمال پر ریلیف دیا گیا ہے، جس کا مقصد یہی ہے کہ عوام سردیوں میں مہنگی گیس استعمال کرنے کے بجائے بجلی کے استعمال سے اپنی ضروریات پوری کریں، بجلی کی قیمتوں پریہ ریلیف صنعتوں اورعام شہریوں کے لیے ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62  زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62 زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

وہ 35  اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

واٹس ایپ صارفین اپنا اکائونٹ ہیک ہونے سے کیسے بچاسکتے ہیں ؟اہم معلومات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In