• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

190 ملین پائونڈز ریفرنس ، عمران خان نے عدالتی سوالنامے کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2024
in پاکستان
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے سوالنامے کے جواب جمع نہیں کرائے۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نےاڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل آئیں۔
وکیل صفائی نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ پہلے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ کیا جائے ،عدالت نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا اس حوالے سے کوئی حکمنامہ موصول نہیں ہوا۔
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ملزمان عدالت میں موجود ہیں ، 342 کے بیان ریکارڈ کئے جائیں، وکیل صفائی نے کہا کہ 79 سوالات پر مشتمل سوالنامہ ہے، اس کیلئے وقت درکار ہے، 342 کے بیان کیلئے 14 دن کا وقت دیا جائے ، بعد ازاں عدالت نے سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سیاست اور مسلم لیگ (ن) چھوڑنےکی خبریں ، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ دی

سیاست اور مسلم لیگ (ن) چھوڑنےکی خبریں ، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ دی

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں، ائیر کوالٹی انڈیکس مضر صحت قرار

اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں، ائیر کوالٹی انڈیکس مضر صحت قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In