• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا
0
SHARES
49
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کر دیے۔پی ٹی اے کے ذرائع مطابق وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے لیے انہیں عارضی بلاک کیا جا رہا ہے، غیر رجسٹرڈ وی پی اینز سیکیورٹی رسک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی وی پی اینز سے حساس ڈیٹا اور غیر قانونی مواد تک رسائی بھی ہو سکتی ہے۔پی اے نے 2010ء میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا، اب تک 20 ہزار 500 کے لگ بھگ وی پی اینز رجسٹرڈ کیے جا چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 1422 سے زائد کمپنیاں اب تک وی پی اینز رجسٹرڈ کرا چکی ہیں۔ادارے کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کے عمل کو تیز کرنا چاہتا ہے۔دوسری جانب صارفین گزشتہ کئی گھنٹوں سے فری وی پی اینز کے استعمال میں مشکلات کی شکایت کر رہے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں، ائیر کوالٹی انڈیکس مضر صحت قرار

اسلام آباد کی فضا بھی اسموگ کی لپیٹ میں، ائیر کوالٹی انڈیکس مضر صحت قرار

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے اٹل مؤقف پر آئی سی سی پریشان ،ایونٹ کے انعقاد کیلئے مزید کیا آپشن موجود ہیں ؟

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے اٹل مؤقف پر آئی سی سی پریشان ،ایونٹ کے انعقاد کیلئے مزید کیا آپشن موجود ہیں ؟

پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق

پاکستان میں چینیوں کے تحفظ کیلئے چینی سکیورٹی عملے کی تعیناتی کی تجویز، پاکستان کا عدم اتفاق

حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی

پاکستان کی درخواست پر لاکھوں سوشل میڈیا پوسٹیں ،پیجز، یو آر ایل بلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In