• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے مبینہ طور پر استعفیٰ واپس لے لیا

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2024
in پاکستان
0
عدلیہ کو پیغام ہے، آئی ایس آئی کے ایک نوٹیفکیشن کی مار ہے:سلمان اکرم راجہ
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سلمان اکرم راجہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ سلمان اکرم راجہ چاہتے تھے کہ احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے۔ پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کو احتجاج ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔خیال رہے کہ چند روز قبل سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل تحریک انصاف کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔

خیال رہے کہ سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا تھا جب 24 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے رہنما شوکت یوسفزئی نے پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت پر سوال اٹھا دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ ڈی چوک واقعے پر بہت افسوس ہوا، پی ٹی آئی پنجاب کی لیڈرشپ کہاں غائب تھی؟ پارٹی بشریٰ بی بی چلائیں گی یا لیڈرشپ چلائے گی؟ پارٹی لیڈرشپ کے پاس اتنا اختیار نہیں تو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

شوکت یوسفزئی کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ تحریک انصاف کی تاریخ میں کل کا دن بھی بد ترین رہا۔سلمان اکرم راجہ نے یہ بھی کہا تھا کہ لوگ پوچھتے ہیں ہم کیوں نہیں پہنچ سکے، ہم لاہور میں احتجاج کر رہے تھے۔ ہمارے لیے تمام راستے بند تھے، کس طرح پہنچتے۔ پورے لاہور کو قید خانہ بنایا گیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رشوت اور منصب کا ناجائز استعمال ، سعودی عرب میں 164 سرکاری ملازمین گرفتار

رشوت اور منصب کا ناجائز استعمال ، سعودی عرب میں 164 سرکاری ملازمین گرفتار

فل کورٹ میٹنگ ،مخصوص نشستوں کا محفوظ فیصلہ پی ٹی آئی کے حق میں ؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلئے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In