• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2024
in پاکستان
0
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا
0
SHARES
1.8k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو چیئرمین قومی کمیشن برائے صنعتی تعلقات (این آئی آر سی) تعینات کردیا گیا۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد شوکت عزیزصدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
شوکت عزیز صدیقی کی 3 سال کے لیے بطور چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن تعیناتی کی گئی ہے۔
شوکت عزیزصدیقی کو 2018 میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کےعہدے سے برطرف کیا گیا تھا تاہم سپریم کورٹ نے مارچ 2024 میں شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو کالعدم قرار دیا تھا۔
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کو بطور ہائیکورٹ جج ریٹائرمنٹ کے تمام واجبات کا اہل قرار دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In