• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
in پاکستان
0
طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر
0
SHARES
6.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پنجاب کے محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تین طرز کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا۔
سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل نے تمام انتظامی سیکرٹریزاور سربراہوں کو مراسلہ بھیج دیا ہے جس کے مطابق پنشن میں اضافے پر بندش کا آغاز آج سے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین پر ہو گیا۔
محکمہ خزانہ کے 2015 میں جاری مراسلہ کے پیراگراف ون کے تحت جاری پنشن میں اضافہ جبکہ 2011 میں جاری کردہ مراسلہ کے پیراگراف ٹو کے تحت جاری اضافہ بھی ختم کردیا گیا۔
اسی طرح فنانس ڈیپارٹمنٹ کے2022 میں جاری لیٹر کے پیرا گراف ون کے تحت جاری پنشن میں اضافہ ختم کردیا گیا۔
سیکرٹری خزانہ نے مراسلے میں ہدایت کی کہ تمام محکمے اور ادارے 2 دسمبر2024 کے نئے مراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے دستاویزی اقدامات کریں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کا پی سی بی فارمولاتسلیم کرنے سے انکار، آئی سی سی اجلاس پھر ملتوی

کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

کنواروں کیلئے دردناک خبر، پاکستان میں شادی بھی مشکل ، شادی کی تقریبات پر ٹیکس عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In