• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

سٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پار کر گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
in معیشت
0
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا
0
SHARES
75
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نیوز ڈیسک) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 900 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار 225 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے اختتام پر 1917 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 3 ہزار 274 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی 7 پیسے سستی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 277.97 روپے سے کم ہو کر 277.90 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر پاکستان ورلڈ چیمپیئن بن گیا

طاقتور حلقوں کی مخالفت: ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی تجویز بے اثر، پنشن بارے اہم خبر

سرکاری ملازمین کی پنشن میں سالانہ اضافہ ختم

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

ڈیرہ بگٹی میں دریافت گیس زخائر سے یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ گیس کی پیدوار شروع

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد میں کنٹینر سے گرائے جانے والے زخمی کارکن سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In