• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home ایکسکلوسو

خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 25, 2024
in ایکسکلوسو
0
خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا
0
SHARES
2.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں کی جانب سے ایک حیرت انگیز دریافت سامنے لائی گئی ہے جس نے سب کو چونکا کر رکھ دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو کائنات کے ایک دور دراز حصے میں پانی کا ایک بہت بڑا ذخیرہ ملا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کے ستارے کے گرد چکر لگا رہا ہے جسے quasar کہا جاتا ہے جو 12 بلین نوری سال کی ناقابل یقین حد تک فاصلے پر موجود ہے۔

پانی کا یہ ذخیرہ اس وقت سے خلا میں سفر کر رہا ہے جب کائنات بہت چھوٹی تھی۔یہ دور دراز پانی کا ذخیرہ ناقابل یقین حد تک بڑا ہے، جس میں زمین کے تمام سمندروں سے تقریبا 140 کھرب سمندروں سے بھی زیادہ پانی موجود ہے۔ یہ ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب واقع ہے جو ہمارے سورج سے تقریبا 20 بلین گنا بڑا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق خلا میں ایک بہت بڑا بلیک ہول اے پی ایم 08279+5255 نامی کواسر سے گھرا ہوا ہے، جو کہ ایک ہزار ٹریلین سورج کے برابر توانائی کی ایک بڑی مقدار جاری کرتا ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس کواسر میں پوری کائنات کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ دور معلوم پانی کا ذخیرہ ہے۔خلائی تحقیقات کے ادارے ناسا کے سائنسدان بریڈ فورڈ نے کہا کہ اس کواسار کی خاص بات یہ ہے کہ یہ بہت زیادہ مقدار میں پانی بنا رہا ہے۔

اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پانی پوری کائنات میں ابتدا سے ہی عام ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کواسار پہلی بار 50 سال قبل دریافت کیا گیا تھا، اس وقت طاقتور دوربینوں کی مدد سے خلا کے دور دراز حصوں میں پراسرار روشنی کو دیکھا گیا تھا۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ وہ چیزیں عام ستارے نہیں تھے۔ وہ ناقابل یقین حد تک روشن ہیں اور بہت دور کہکشاں کے مراکز میں پائے جاتے ہیں۔ وہ اس قدر چمکتے ہیں کہ وہ ان کہکشاں میں موجود تمام ستاروں کو پیچھے چھوڑ دیتے ہیں۔ ان کے مرکز میں بڑے بڑے بلیک ہولز موجود ہیں، جو سورج سے لاکھوں یا اربوں گنا زیادہ ہیں۔ جیسے جیسے ان کے ارد گرد گیس اور دھول گھومتی ہے، وہ زیادہ سے زیادہ گرم ہوتے جاتے ہیں، بہت زیادہ توانائی خارج کرتے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ن لیگ معاہدے پر عمل نہیں کررہی، آئين سازی کے وقت کی گئی باتوں سے پيچھے ہٹ گئی: بلاول

انکی خواہش ہے کوئی مسلمان ملک ایٹمی طاقت نہ ہو، عمران بہانہ ہے انکا نشانہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام ہے: بلاول

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الحسن انتقال کرگئے

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الحسن انتقال کرگئے

کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا

کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In