• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2024
in پاکستان
0
کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا
0
SHARES
217
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نیوز ڈیسک)کسٹمز پوسٹ کلئیرنس آڈٹ نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑ لیا۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹر کسٹمز پی سی اے شیراز احمد کے مطابق جعلساز کمپنی نے 36 کروڑ90 لاکھ، 22 کروڑ 20 لاکھ اور 9 کروڑ 10 لاکھ روپے کے کلنکر امپورٹ کیے۔کمپنی کے گودام میں 3ارب 30 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا 3 لاکھ 95 ہزار ٹن مالیت کا کلنکر غائب ہے، جعلساز کمپنی کے تافتان اور گوادرڈرائی پورٹس پر امپورٹ سٹاک کے شواہد نہیں ملے۔

کسٹم حکام کے مطابق کوئٹہ کی قاضی سنجرانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کیخلاف 32 اے کے تحت ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دیدی گئی ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

2025 کے ساتھ جنریشن بیٹا کے عہد کا آغاز ہوگیا

2025 کے ساتھ جنریشن بیٹا کے عہد کا آغاز ہوگیا

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In