• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2025
in پاکستان
0
مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان
0
SHARES
35
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان۔سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ملک بھر میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاراچنار میں دونوں فریقین کی رضامندی سے امن معاہدہ ہوچکا ہے، اب بال حکومت کی کورٹ میں ہے، معاہدے پر عمل درآمد کریں۔
ان کا کہنا تھاکہ ضلع کرم، پاراچنار کے راستے محفوظ کرنے کیلئے 400 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے۔
کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے
خیال رہے کہ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔
معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور بڑا اسلحہ حکومتی تحویل میں دیا جائےگا، فریقین کی جانب سے بنائےگئے مورچے ختم کیے جائیں گے۔
فریقین کی جانب سے45 ،45 افراد نے دستخط کیے ہیں، فریقین 14 نکات پر مشتمل معاہدے پر متفق ہوگئے ہیں، معاہدے کے تحت فریقین کے درمیان سیز فائر کا فیصلہ ہوا ہے، فریقین مورچے ختم اور اسلحہ جمع کرائیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے مجلس وحدت مسلمین نے کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے دے رکھے تھے، اس کے علاوہ لاہور، اسلام آباد اور دیگر مقامات پر بھی دھرنے دیے گئے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مذاکرات کا دوسرا دور، پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے

مذاکرات کا دوسرا دور، پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے

 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

سب میرین کیبل میں خرابی، ملک میں انٹرنیٹ کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان نہ روکا تو تمام کاوشیں دریا بُرد ہوجائیں گی، وزیراعظم

سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان نہ روکا تو تمام کاوشیں دریا بُرد ہوجائیں گی، وزیراعظم

ماورہ حسین اور رونالڈو: انسٹاگرام میسج کا راز کھل گیا

ماورہ حسین اور رونالڈو: انسٹاگرام میسج کا راز کھل گیا

پانڈیا کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق کی خبریں زیر گردش

پانڈیا کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق کی خبریں زیر گردش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In