• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

پانڈیا کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق کی خبریں زیر گردش

by ویب ڈیسک
جنوری 4, 2025
in Uncategorized
0
پانڈیا کے بعد ایک اور بھارتی کرکٹر کی طلاق کی خبریں زیر گردش
0
SHARES
303
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت کے کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔
یوزویندر چہل اور دھناشری ورما نے 2020 میں شادی کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوزویندر چہل اور دھناشری نے ایک دوسرے کو انسٹاگرام پر ان فالو کردیا اور ساتھ ہی کرکٹر نے دھنا شری کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں۔
ان کی اہلیہ دھنا شری ورما نے بھی کرکٹر کو ان فالو کیا ہے لیکن یوزویندر چہل کی تصاویر نہیں ہٹائیں۔
ایک دوسرے کو ان فالو کرنے کے بعد دونوں کی علیحدگی کی خبریں گرم ہیں تاہم دونوں کی جانب سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
اُدھر ٹائمز آف انڈیا نے کرکٹر چہل اور دھناشری کے قریبی ذرائع سے دونوں کی علیحدگی کی تصدیق کا دعویٰ کیا اور بتایاکہ طلاق کی خبریں درست ہیں لیکن اس کی ابھی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں، جوڑے نے الگ ہونے اور زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر کے اثاثوں کی مالیت 45 کروڑ بھارتی روپے ہے اور انہیں انڈین پریمیئر لیگ کے 2025 ایڈیشن کیلئے پنجاب کنگز نے 18 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس جولائی میں بھارتی ٹیم کے کرکٹر ہاردک پانڈیا اورسربیئن اداکارہ و ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کے درمیان بھی علیحدگی ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی 2024 کے فاتح اسکواڈ میں ہاردک پانڈیا اور یوزویندر چہل بھی شامل تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پنجاب میں دھند برقرار، کئی مقامات سےموٹرویز بند

پنجاب میں دھند برقرار، کئی مقامات سےموٹرویز بند

کیا آپ جانتے ہیں یہ کس انتہائی مشہور پاکستانی کی جوانی کی تصویر ہے ، 97فیصد پاکستانی پہچان نہیں پائے

کیا آپ جانتے ہیں یہ کس انتہائی مشہور پاکستانی کی جوانی کی تصویر ہے ، 97فیصد پاکستانی پہچان نہیں پائے

وزیر اعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ، کتنے یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہونگے ؟

کرپشن پر نکالے گئے 12 لیسکو افسران کی رشوت دے کر بحالی کا بڑا سکینڈل ، وزیراعظم کے علم میں یہ بات آئی تو انہوں نے کیا کیا ؟ 

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

وفاقی حکومت بجلی کا نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام ، فی یونٹ دس روپے تک کمی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In