• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کرپشن پر نکالے گئے 12 لیسکو افسران کی رشوت دے کر بحالی کا بڑا سکینڈل ، وزیراعظم کے علم میں یہ بات آئی تو انہوں نے کیا کیا ؟ 

by ویب ڈیسک
جنوری 6, 2025
in پاکستان
0
وزیر اعظم نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کر دی ، کتنے یونٹ استعمال کرنے والے مستفید ہونگے ؟
0
SHARES
902
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی انتظامیہ کا کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے معاملے کا نوٹس لے کر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کمیٹی میں سابق سیکرٹری پاورشاہد خان، موجودہ سیکریٹری انرجی، آئی بی اور لیسکو بورڈ کا ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لیسکو منیجمنٹ پر پیسے لےکر 12 افسران کی بحالی، بین الاقوامی کمپنی سے سامان کی خریداری اور ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو غیرقانونی کنکشن دینے کا الزام ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لیسکو معاملات میں قوانین کو نظرانداز کرنے کا الزام بھی شامل ہے، انتظامیہ نے سابق چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد امین کی تعیناتی خلاف قانون کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی نے موجودہ لیسکو چیف، چیئرمین بورڈ اور دیگر افسران کو کل اسلام آباد بلا لیا اور کمیٹی 10 جنوری تک حتمی رپورٹ وزیراعظم کو بھوا دے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک

تبت میں 7.1 شدت کا زلزلہ، عمارتیں گر گئیں، 53 افراد ہلاک

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

وفاقی حکومت بجلی کا نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام ، فی یونٹ دس روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد: ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

گیارہویں جماعت کے بچوں نے پرچوں میں کیا کچھ لکھا ، ایک بچے نے تو کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ کے حیران کن انکشافات

گیارہویں جماعت کے بچوں نے پرچوں میں کیا کچھ لکھا ، ایک بچے نے تو کاپی میں ہزار کا نوٹ رکھ کر لکھا مجھے پاس کردیں: چیئرمین انٹربورڈ کے حیران کن انکشافات

خضدار میں مسلح عسکریت پسندوں کا بازار پر دھاوا، سرکاری عمارتیں جلادیں، بینک سے 9 کروڑ لوٹ لیے

خضدار میں مسلح عسکریت پسندوں کا بازار پر دھاوا، سرکاری عمارتیں جلادیں، بینک سے 9 کروڑ لوٹ لیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In