• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

by ویب ڈیسک
دسمبر 30, 2024
in پاکستان
0
کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی
0
SHARES
167
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے 540 ملین ڈالرز میں 15فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی اور سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ راست فروخت ہونگے۔
ذرائع نے بتایاکہ سعودی عرب پاکستان کو 2 قسطوں میں 540 ملین ڈالرز کی ادائیگی کرے گا، پہلے مرحلے میں 10فیصد شیئرز منتقل کرنے پر 330ملین ڈالرز ادا کیے جائینگے اور دوسرے مرحلے میں 5 فیصد شیئرز کی منتقلی پر210 ملین ڈالرز اداکیے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی فنڈ برائے ترقی بلوچستان میں معدنیات کی ترقی کیلئے 150 ملین بھی دے گا۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب چاغی میں بھی معدنیات کی تلاش کیلئے سرمایہ کاری کرنے پر آمادگی ظاہرکرچکا ہے، وفاقی اور بلوچستان حکومت کے پاس ریکوڈک منصوبے میں 50فیصد شیئرزکی ملکیت ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں محکمہ موسمیات نے سب سے پہلے چاند نظر آنے کا عندیہ دیدیا

ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

2025 کے ساتھ جنریشن بیٹا کے عہد کا آغاز ہوگیا

2025 کے ساتھ جنریشن بیٹا کے عہد کا آغاز ہوگیا

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

مجلس وحدت المسلمین کا ملک بھر میں احتجاجی دھرنے ختم کرنے کا اعلان

مذاکرات کا دوسرا دور، پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے

مذاکرات کا دوسرا دور، پی ٹی آئی نے حکومت کے سامنے دو مطالبات رکھ دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In