• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home معیشت

ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 28, 2024
in معیشت
0
ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا۔ 17 اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.80 فیصد اضافہ جبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح 4.64فیصد سے بڑھ کر5اعشاریہ 80 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات نے گزشتہ روز اپنی رپورٹ میں کہا کہ حالیہ ہفتے میں 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں، 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

حالیہ ہفتے کے دوران کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 0.74فیصد جبکہ گھی کی قیمتوں میں 0.91فیصد اضافہ ہوا، چینی2اعشاریہ 19فیصد، ٹماٹر20.75فیصد، چکن 22.47فیصد، بیف 0.69فیصد، سرسوں کا تیل 0.69فیصد، ایل پی جی0اعشاریہ 18فیصد اور جلانے والی لکڑی 0.95فیصد مہنگی ہوئی۔

اداکارہ شماریات کے مطابق دال چنا0اعشاریہ 78فیصد، دال ماش 1.28فیصد، پیاز 8.13فیصد، آلو 2.38فیصد، انڈے 0.30فیصد، کیلا 0.68فیصد اور ٹوٹا چاول کی قیمتوں میں 0.15فیصد کی کمی ہوئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارےکو غلطی سےگرانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الحسن انتقال کرگئے

جسٹس ریٹائرڈ اعجاز الحسن انتقال کرگئے

کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا

کسٹمز نے ای ایف ایس سکیم کا 2 ارب 40 کروڑ روپے کا جعلی سکینڈل پکڑلیا

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

کابینہ نے سعودی عرب کو ریکوڈک کے 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی

رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In