• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2025
in دنیا
0
حاجیوں اور عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا
0
SHARES
183
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ مکرمہ کے کلاک ٹاورسینٹر میں بین الاقوامی معیار کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا سیلون کھل گیا ہے، جہاں سعودی حجام، حاجیوں اور عمرہ زائرین کے لیے صحت کے اعلی معیار پرعمل کرتے ہوئے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ یہ منصوبہ مرکز میں باربر شاپ زون کو ترقی دینے کی وسیع تر حکمت عملی کا حصہ ہے، جس کا مقصد حرم شریف کے اطراف کے علاقے میں خدمات کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔

اس باربرشاپ میں 170 کرسیاں رکھی گئی ہیں اور ابتدائی مرحلے میں یہ روزانہ پندرہ ہزار سے زائد حاجیوں اور عمرہ زائرین کی خدمت کر سکتا ہے۔ اس منصوبے کو عالمی معیار کے مطابق ڈیزائن کیا گیا ہے، یہاں ہر خدمت کا اوسط وقت صرف تین منٹ ہے، جو اس کے غیر معمولی معیار اور رفتار کو ظاہر کرتا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
1999کے انڈیا ٹور کے دوران کپتان وسیم اکرم نے وقار یونس کو ڈراپ کرکے شعیب اختر کو کھلایا تو وقار نے ناراض ہو کر کیا کام کیا ؟ وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

1999کے انڈیا ٹور کے دوران کپتان وسیم اکرم نے وقار یونس کو ڈراپ کرکے شعیب اختر کو کھلایا تو وقار نے ناراض ہو کر کیا کام کیا ؟ وسیم اکرم کا دلچسپ انکشاف

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے

پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سیاست کر لیں یا وکالت، کہاں ہیں حامد خان ، سپریم کورٹ عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی ٹیرف سے چھوٹ دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In