• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے

by ویب ڈیسک
اپریل 5, 2025
in کھیل
0
پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہنے پر خوشدل شاہ مبینہ افغان تماشائیوں سے الجھ پڑے
0
SHARES
398
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں قومی کرکٹر خوشدل شاہ پاکستانی ٹیم کو برا بھلا کہنے پر مبینہ افغان تماشائی سے الجھ پڑے۔
ذرائع کے مطابق تماشائی کی جانب سے پشتو میں پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہا گیا، واقعے کی انکوائری جاری ہے اور ٹیم مینجر معاملےکو دیکھ رہے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کرکٹ فین کے بارے میں ابتدائی طور پر بتایا گیا ہےکہ وہ افغان شہری تھا، یہ ایک سنگین نوعیت کا واقعہ ہے، معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور معاملے پر خوشدل شاہ کے ساتھ ہیں۔ ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ نے قومی کرکٹر سے بدتمیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تماشائی نے گراؤنڈ میں موجودپاکستانی کرکٹرز کے بارے میں نازیبا الفاظ ادا کیے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف آوازیں کسنے پر خوشدل شاہ نے تماشائی کو منع کیا، افغان تماشائی نے منع کرنے پر مزید نازیبا الفاظ ادا کیے، دو افغان شائقین نے خوشدل شاہ سے ہاتھا پائی کی کوشش بھی کی، پاکستانی ٹیم کی شکایت پر دونوں شائقین کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

سیاست کر لیں یا وکالت، کہاں ہیں حامد خان ، سپریم کورٹ عدم حاضری پر جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

امریکی عدالت کی ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل بھیجنے کی وارننگ، ہزاروں ڈالر جرمانہ عائد کردیا

ٹرمپ نے اسمارٹ فونز، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی ٹیرف سے چھوٹ دیدی

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

امریکن پاکستانی بزنس مین اور ڈاکٹرز کے وفد کی ڈی جی ISIسےملاقات میں ایسا کیا ہوا کہ وفد نے خان کی حمایت سے ہاتھ کھڑے کرلیے

عمان کی نئی سفارت کاری! توازن، حکمت اور شراکت کی راہ پر

عمان کی نئی سفارت کاری! توازن، حکمت اور شراکت کی راہ پر

سپریم کورٹ کے 4 ججوں کو بھی دھمکی آمیز خط ملنے کا انکشاف

مخصوص نشستوں، 26 ویں ترمیم نظر ثانی کیسز کی اپیلوں میں کامیابی اور 27 ویں ترمیم لانے کیلئے حکومت کا قانونی ہوم ورک مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In