• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
مئی 23, 2025
in پاکستان
0
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، کہاں گرج چمک کے ساتھ برکھا برسے گی اور کہاں موسم خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق23 اور 24 مئی کو کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات ،لاہور ،گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، جہلم، میانوالی، سیالکوٹ ،چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے۔

دیر، سوات، کوہستان، بٹ گرام، صوابی، مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، کرم خیبر اور کوہاٹ میں چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ژوب،موسیٰ ٰ خیل، بارکھان اور گرد و نواح میں بھی بارش ہونے کی توقع ہے۔

سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

ایبٹ آباد، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، مہمند، خیبر، کرم میں بھی بارش ہوگی جبکہ بنوں، لکی مروت، کوہاٹ، کرک اور وزیرستان میں بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ اور ڈی آئی خان میں بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

مرطوب ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں،ایک مغربی ہوا کا سلسلہ 24 مئی کو بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے،کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں گرد آلود طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور میں بھی بارش کا امکان ہے،گوجرانوالہ، گجرات، شیخوپورہ، چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، مانسہرہ، بٹگرام، شانگلہ، کوہستان میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم میں بھی گرج چمک کی توقع ہے،ژوب، زیارت، بارکھان، سرگودھا، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی 24 مئی کو بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈی جی خان، راجن پور، ملتان، بھکر، لیہ اور ڈی آئی خان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

پاکستان اور بھارت سرحدوں پر تعینات اضافی فوجیوں کی واپسی کے عمل کے قریب پہنچ چکے ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا

پاکستان اور بھارت سرحدوں پر تعینات اضافی فوجیوں کی واپسی کے عمل کے قریب پہنچ چکے ہیں، جنرل ساحر شمشاد مرزا

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی پہلی بار پاک فضائیہ کےہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی پہلی بار پاک فضائیہ کےہاتھوں لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق

مسلسل تیسری بار جیت کا امکان ، انتخابات سے قبل کون کونسی اہم اور ارب پتی شخصیات نریندرمودی کی جماعت میں شامل ؟

پاک بھارت جنگ کا بڑا جھٹکا ، مودی کا قصہ ختم ؟ آنے والا بھارتی الیکشن کیا نئی کہانیاں لکھنے جا رہا ہے ؟

یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In