• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی: جرگہ کے فیصلے پر غیرت کے نام پر دلہن قتل، اندھیرے میں دفن

by ویب ڈیسک
جولائی 25, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی: جرگہ کے فیصلے پر غیرت کے نام پر دلہن قتل، اندھیرے میں دفن
0
SHARES
1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جنگ ویب پورٹ پر پبلش ہوئی حافظ وسیم اختر کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی پیر ودھائی میں جرگہ کے فیصلے پرغیرت کے نام پر19سالہ نئی نویلی دلہن کو قتل کرکے رات کے اندھیرے میں دفن کردیا گیا جس کے بعد قبر کا نشان مٹادیا۔

رپورٹ کے مطابق معاملہ سامنے آنے پر گورکن اور سیکرٹری قبرستان کمیٹی کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور قبرکشائی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق فوجی کالونی پیرودھائی کے رہائشی ضیاء الرحمٰن جوباڑا مارکیٹ راولپنڈی میں کپڑوں کی دکان میں ملازم ہے کی شادی رواں سال جنوری میں ہوئی تھی ،جس کو 16جولائی کی رات غیرت کے نام پر قتل کرکے اس کی لاش کواگلے روز خاموشی سے دفن کرکے قبر کا نشان مٹادیا گیا۔

جس روزمقتولہ کو دفن کیاگیااسی روز تھانہ پیرودھائی کو مقامی افراد نے آگاہ کردیا تھا، لیکن پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی، مزید ستم یہ کہ21جولائی کو مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں اس کی بیوی کے اغوا کی ایف آئی آردرج کرلی جس میں کہا گیا کہ وہ 11 جولائی کی رات ایک بج کر 20 منٹ پر بغیر کسی کو بتائے 10 تولے طلائی زیورات، ڈیڑھ لاکھ روپے اور اپنے کپڑے لے کر گھرسے چلی گئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
محبت کی شادی کا دردناک انجام ، شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کر دیا، فرار ہونے کے بعد گرفتار، قتل کی وجہ کیا بنی ؟

محبت کی شادی کا دردناک انجام ، شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کر دیا، فرار ہونے کے بعد گرفتار، قتل کی وجہ کیا بنی ؟

سرکاری اسکول کی 52 سالہ ٹیچر نے بھارتی صدر دروپدی مرمو کو خط لکھ کر یوتھنیزیا( رضاکارانہ موت )کی اجازت کیوں مانگی ؟

سرکاری اسکول کی 52 سالہ ٹیچر نے بھارتی صدر دروپدی مرمو کو خط لکھ کر یوتھنیزیا( رضاکارانہ موت )کی اجازت کیوں مانگی ؟

دبئی کی قدیم ترین لانڈری بندش کے خطرے سے دوچار مالک نے 34 ہزار درہم آن لائن اسکیم میں گنوا دیے

دبئی کی قدیم ترین لانڈری بندش کے خطرے سے دوچار مالک نے 34 ہزار درہم آن لائن اسکیم میں گنوا دیے

راولپنڈی : جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کی جانے والی سدرہ کے کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی : جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کی جانے والی سدرہ کے کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے

پولیس کی گاڑی ہوٹل کے قریب ہی موجود تھی ،سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کی سنگین غفلتیں بے نقاب

پولیس کی گاڑی ہوٹل کے قریب ہی موجود تھی ،سانحہ سوات کی انکوائری رپورٹ میں پولیس کی سنگین غفلتیں بے نقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In