• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قصور: لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا آخری ملزم بھی مبینہ مقابلے میں ہلاک

by ویب ڈیسک
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
قصور: لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا آخری ملزم بھی مبینہ مقابلے میں ہلاک
0
SHARES
582
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور میں شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کا آخری ملزم بھی قصور میں مبینہ مقابلے میں مارا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ قصور میں فائرنگ کے تبادلے میں مارے جانے والے ملزم عمران نے لاہور کے علاقے چوہنگ میں شوہر کے سامنے بیوی کے گینگ ریپ کی مکمل پلاننگ کی تھی۔

سی سی ڈی کے چھاپے کے دوران ملزمان نے فائرنگ کی، تاہم انسپکٹر شاہد جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہے، ملزمان کی فائرنگ سے بلٹ پروف جیکٹس اور موبائل کو نقصان پہنچا۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاوند کے سامنے بیوی کےگینگ ریپ کا واقعہ پیش آیا تھا، واقعے میں 4 ملزمان اویس، زاہد، ارشاد اور عمران کو نامزد کیا گیا تھا، مقدمے میں نامزد 3 ملزمان اویس، زاہد اور ارشاد پہلے ہی مقابلے میں مارے جاچکے ہیں۔

اب مرکزی ملزم عمران کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت کے بعد گینگ ریپ کے تمام ملزمان ہلاک ہوچکے ہیں۔

یکم اگست کو سی سی ڈی کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ اور بعد ازاں پولیس کی جوابی فائرنگ سے لاہور کے علاقے چوہنگ میں گینگ ریپ کے 2 ملزمان ہلاک ہوگئے، جن کی شناخت اویس اور ارشاد کے ناموں سے ہوئی۔

حکام کے مطابق ہلاک ملزمان نے خاتون پر بدترین جنسی تشدد بھی کیا تھا، اور وقوعہ کی ویڈیو بھی بنائی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وفاقی حکومت کا 3 مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا 3 مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا صوبے میں صفائی فیس عائد کرنےکا فیصلہ، کس شہری کو کتنی فیس ادا کرنی ہوگی ؟

حکومت پنجاب کا صوبے میں صفائی فیس عائد کرنےکا فیصلہ، کس شہری کو کتنی فیس ادا کرنی ہوگی ؟

قومی بلے باز حیدر علی کو لندن میں میچ کے دوران مانچسٹر پولیس نے حراست میں لے لیا ، پی سی بی کی جانب سے معطل کر دیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ 

قومی بلے باز حیدر علی کو لندن میں میچ کے دوران مانچسٹر پولیس نے حراست میں لے لیا ، پی سی بی کی جانب سے معطل کر دیا گیا ، وجہ کیا بنی ؟ 

بادل پھٹنے کی وجہ مشہور ہوئی مگر اترا کھنڈا میں لوگوں اور گھروں کو بہا لے جانے والا قیامت خیز سیلاب کیوں آیا ؟ اہم خبر

بادل پھٹنے کی وجہ مشہور ہوئی مگر اترا کھنڈا میں لوگوں اور گھروں کو بہا لے جانے والا قیامت خیز سیلاب کیوں آیا ؟ اہم خبر

ایرانی تاریخ کا سب سے لرزہ خیز کیس ، کلثوم اکبری نامی خاتون نے 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کر دیا ،سیریل مرڈر کیس کی چونکا دینے والی تفصیلات

ایرانی تاریخ کا سب سے لرزہ خیز کیس ، کلثوم اکبری نامی خاتون نے 22 سال میں 11 شوہروں کو قتل کر دیا ،سیریل مرڈر کیس کی چونکا دینے والی تفصیلات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In