• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک بنالیا، خود کو اس ملک کا صدر بھی قرار دیدیا

by ویب ڈیسک
اگست 8, 2025
in دنیا
0
20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک بنالیا، خود کو اس ملک کا صدر بھی قرار دیدیا
0
SHARES
1.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویٹی کن سٹی کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے چھوٹا ملک وجود میں آگیا جسے 20 سالہ لڑکے نے بسایا ہے۔

آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریوں جنہیں اس سے قبل ’پاکٹ تھری‘ قوم کے نام سے پہچانا جاتا تھا، ان پر مشتمل اپنا نیا ملک بنا لیا۔

مذکورہ نوجوان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اس وقت حاصل کی جب اس نے خود کو فری ریپبلک آف ورڈیس کا صدر قرار دیا۔ڈینیئل جیکسن نامی آسٹریلوی نوجوان نے 2019 میں ایک ایسی جگہ دریافت کی جو اس سے قبل کسی دوسرے ملک کے زیر انتظام نہیں تھی۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ایک چھوٹی سی قوم ہے جو کروشیا اور سربیا کے درمیان دریائے ڈینیوب کے کنارے ایک 125 ایکڑ جنگل میں آباد ہے، ان کا اپنا جھنڈا، کابینہ اور کرنسی بھی ہے۔

فری ریپبلک آف ورڈیس میں کروشین اور سربین کے علاوہ انگریزی زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔واضح رہے کہ یورپی ممالک سربیا اور کروشیا کے درمیان متنازع علاقے اور یہاں کے رہائشیوں کو پاکٹ تھری کہا جاتا ہے۔

ڈینیئل جیکسن کو ملک بنانے کا اعلان کرنے پر کروئیشیا کے حکام نے گرفتار کرلیا تھا اور کروئیشیا نے نئے ملک کے اعلان کو قومی سلامتی کےلیے خطرہ قرار دیا تھا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر کی 5 خاموش علامات جنہیں عام بات سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے

جوان افراد میں تیزی سے پھیلنے والے کینسر کی 5 خاموش علامات جنہیں عام بات سمجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے

بے روزگار نوجوان کے ساتھ پیش آیا عجیب و غریب واقعہ ،بیٹھے بٹھائے اچانک کھرب پتی کیسے بن گیا ؟

بے روزگار نوجوان کے ساتھ پیش آیا عجیب و غریب واقعہ ،بیٹھے بٹھائے اچانک کھرب پتی کیسے بن گیا ؟

کیلفورنیا میں 4 افراد کی چھوٹی سی فیملی کے ماہانہ اخراجات کتنے ؟ بھارتی خاتون نے تفصیلات بتا کر ہوش ہی اڑا دیے

کیلفورنیا میں 4 افراد کی چھوٹی سی فیملی کے ماہانہ اخراجات کتنے ؟ بھارتی خاتون نے تفصیلات بتا کر ہوش ہی اڑا دیے

سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بددیانت ججوں، وکلا اور پولیس افسران پر شدید تنقید ،آنکھوں دیکھے کئی واقعات سنادیے

سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور کی بددیانت ججوں، وکلا اور پولیس افسران پر شدید تنقید ،آنکھوں دیکھے کئی واقعات سنادیے

9 سالہ بچی مرتے مرتے8 زندگیاں بدل گئی

9 سالہ بچی مرتے مرتے8 زندگیاں بدل گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In