• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارتی اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا کی اہلیہ کا حیرت انگیز فیصلہ ،1.5کروڑ روپے تنخواہ کی آفر کیوں ٹھکرائی ؟ 

by ویب ڈیسک
اگست 16, 2025
in کھیل
0
بھارتی اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا کی اہلیہ کا حیرت انگیز فیصلہ ،1.5کروڑ روپے تنخواہ کی آفر کیوں ٹھکرائی ؟ 
0
SHARES
156
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دو بار کے اولمپک تمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا کی اہلیہ، ہیمانی مور نے اپنے کیریئر میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 1.5کروڑ روپے کی ملازمت کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ ان کے والد چند مور نے اس کی وجہ بھی بتائی۔

ہیمانی، جو ایک سابقہ پیشہ ور ٹینس کھلاڑی رہی ہیں نے کھیل چھوڑ کر اسپورٹس بزنس کے شعبے میں اپنا نیا سفر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اپنی خود کی وینچر پر فوکس کرنے کے لیے انہوں نے بیرون ملک کی ایک پرکشش آفر کو بھی ٹھکرا دیا۔

چند مور نے دنیک بھاسکر سے گفتگو مییں بتایا کہ اس نے امریکہ میں اسپورٹس سے متعلق 1.5کروڑ روپے کی نوکری کی پیشکش بھی ٹھکرا دی اور اب وہ اپنے بزنس کو دیکھیں گی ۔”

اس وقت ہیمانی یورپ میں نیرج کے ساتھ موجود ہیں، جو ایک مشکل اور بھرپور ٹریننگ شیڈول میں مصروف ہیں۔

دہلی یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس کی ڈگری رکھنے والی ہیمانی نے امریکہ کی فرینکلن پیرس یونیورسٹی سے اسپورٹس اور فٹنس مینجمنٹ کی تعلیم بھی حاصل کی ہے۔

یہ جوڑا اس سال کے اوائل میں ہماچل پردیش کے ضلع سولن کے ایک ریزورٹ میں نجی تقریب کے دوران شادی کے بندھن میں بندھا۔ شادی کا اعلان خاموشی سے سوشل میڈیا پر کیا گیا، جس کے فوراً بعد وہ امریکہ روانہ ہو گئے۔ نیرج کے مصروف شیڈول کی وجہ سے ابھی تک باضابطہ استقبالیہ کا انعقاد نہیں ہو سکا۔

دوسری طرف، نیرج نے آئندہ ہونے والی سیلیسیا ڈائمنڈ لیگ (پولینڈ) سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ یہ ایونٹ ان کے اور اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کے درمیان ایک بڑی ٹکر کے طور پر دیکھا جا رہا تھا، لیکن دونوں کے نام فائنل انٹری لسٹ سے غائب ہیں جس سے مداح تجسس میں ہیں۔

کیا نیرج فٹ ہیں؟ تمام اشارے یہی بتاتے ہیں کہ ہاں۔ ان کی غیر موجودگی چوٹ کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ نیرج اپنی توانائی بچا کر بڑی چیمپئن شپ کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔

اب ان کا اگلا بڑا ہدف ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ (ٹوکیو) ہے، جہاں مردوں کی جیولن تھرو کی مقابلے 17 اور 18 ستمبر کو ہوں گے۔ نیرج ایک بار پھر اپنی شاندار کیریئر میں نئی تاریخ رقم کرنے کے منتظر ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سیشن جج اغوا

سپریم کورٹ جج کیلئے 2 گاڑیاں، 2 ڈرائیور، 600 لیٹر پٹرول ماہانہ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے مزید کیا مراعات ملیں گی ؟ مکمل تفصیلات

بنگلور میں چونکا دینے والا واقعہ: نوجوان نے سابقہ گرل فرینڈ کے نئے دوست کو چھرا گھونپ دیا

بنگلور میں چونکا دینے والا واقعہ: نوجوان نے سابقہ گرل فرینڈ کے نئے دوست کو چھرا گھونپ دیا

روسی صدر نے دورہ الاسکا کے دوران امریکی شہری کو موٹر سائیکل کا تحفہ کیوں دیا؟

روسی صدر نے دورہ الاسکا کے دوران امریکی شہری کو موٹر سائیکل کا تحفہ کیوں دیا؟

گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

گزشتہ ملاقات میں لباس پر تنقید کے بعد زیلنسکی کوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے،صحافی سے دلچسپ مکالمہ

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In