• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2025
in دنیا
0
خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم
0
SHARES
399
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی میں ایک بزرگ خاتون صرف ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی 18 لاکھ بھارتی روپے سے محروم ہوگئی۔

بھارتی نشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق ممبئی کے علاقے واڈالا کی رہائشی 71 سالہ خاتون کو 4 اگست کو ایک شخص نے فون کیا جس نے خود کو ایک ڈیری کمپنی کا ملازم ظاہر کیا۔مذکورہ شخص نے خاتون کو ایک لنک بھیجا اور کہا کہ آرڈر مکمل کرنے کے لیے ذاتی اور بینک کی تفصیلات درج کریں، ملزم ایک گھنٹے سے زائد وقت تک فون پر رابطے میں رہا اور انہیں مرحلہ وار ہدایات دیتا رہا۔

تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ اگلے روز بھی ملزم نے دوبارہ فون کر کے مزید معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی، چند دن بعد جب متاثرہ خاتون معمول کے مطابق اپنے بینک گئیں تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کے اکاؤنٹ سے بھاری رقم نکالی جاچکی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کی شکایت کے بعد مزید چھان بین سے پتا چلا کہ خاتون کے دو دیگر بینک اکاؤنٹس بھی خالی ہوچکے ہیں اور وہ اپنی تمام جمع پونجی سے محروم ہوچکی ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق فراڈ کرنے والے نے بھیجے گئے لنک کے ذریعے خاتون کے فون کا ریموٹ کنٹرول حاصل کر لیا، جس کے نتیجے میں اسے بینکنگ ایپس تک بھی رسائی مل گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون نے سرکاری طور پر شکایت درج کرا دی ہے، جب کہ ملزم کی تلاش بھی جاری ہے جو تاحال مفرور ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نوجوان کو سانپ کی سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا

نوجوان کو سانپ کی سالگرہ منانا مہنگا پڑ گیا

گجرات (انڈیا ) کے مشہور ریسٹورنٹ کے ٹوائلٹ میں خواتین کی خفیہ ویڈیو ز بنانے کا معاملہ ، ملازم گرفتار، کیمرہ کہاں لگا رکھا تھا ؟ 

گجرات (انڈیا ) کے مشہور ریسٹورنٹ کے ٹوائلٹ میں خواتین کی خفیہ ویڈیو ز بنانے کا معاملہ ، ملازم گرفتار، کیمرہ کہاں لگا رکھا تھا ؟ 

متحدہ عرب امارات کے مشہور بزنس مین کے بھارت میں خوفناک اغوا کا واقعہ، تفصیلات نے چکرا کر رکھ دیا

متحدہ عرب امارات کے مشہور بزنس مین کے بھارت میں خوفناک اغوا کا واقعہ، تفصیلات نے چکرا کر رکھ دیا

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا، اس بلیک ہول کا ماس تقریباً 38 ملین شمسی ماسز کے برابر ہے

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے کائنات کا قدیم ترین بلیک ہول دریافت کرلیا، اس بلیک ہول کا ماس تقریباً 38 ملین شمسی ماسز کے برابر ہے

اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملات ، پیکا ایکٹ کے تحت 24 گھنٹوں میں 23 مقدمات درج

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے پر 10 افراد کے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In